کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں
🥀تو یہ نہیں کے تجھے سوچتا نہیں ہوں میں