کچھ نہیں بدلہ دیوانے تھے دیوانے ہی رہے
🖤ہم نئے شہروں میں رہ کر بھی پرانے ہی رہے
یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں سنتے ہیں لوگ اس وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی
بھول ہوئی ہم سے جو تیری محفل میں آبیٹھے
🕊زمین کی خاک ہوکر آسمان سے دل لگا بیٹھے
مجھے پانی میں اُترنے کا اشارہ کرکے
جا چُکا چاند سمندر سے کنارہ کرکے
تجھے بہت سے حسن والے ملے گے
ہمارے جیسا وفادار کہاں ڈھونڈو گے
یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں ہنستے ہیں لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے
🙃🥀پھر زمانے نے ہر رنگ دکھائے مجھے
محبت کی ڈوری وفاوں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائںیں تو جڑتے نہیں ہیں
کٹی پتنگ کا رُخ تھا میرے گھر کی جانب
🥀اسے بھی لوٹیئ لیا اونچے مکان والوں نے
وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
💔💫جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
🖤اس لئے ہم لوگوں سے کم ملتے ہیں
بہادری سے مسکراتا رہا میں خوب
🥀بس دیکھتا رہا اور جاتا رہا محبوب
محبت سے فرصت نہیں ملی ورنہ
🙃💔ہم کرکے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں
وہ چائے رکھی ہے ٹیبل پر، اتوار پرانے لے آو
ہم کہہ دیں گے آج چھٹی ہے تم یار پرانے لے آو
موت بھی کم خوبصورت تو نہیں ہوتی ہوگی
جو بھی اس ملتا ہے زندگی چھوڑ دیتا ہے
ہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں سنتے ہیں لوگ اس وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی
سیکھ لی ہو جس نے آدا ہر غم میں مسکرانے کی
🖤اس کو کیا مٹائیں گی یہ گردشِیں زمانے کی؟
تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے
🥀بکھر گئے ہیں تیرا انتظار کرتے ہوئے
میں ایک بے وفا سے وفا کرتا رہا
🕊️اور وہ غیروں سے مل کر مجھے تباہ کرتا رہا
دعا ہے کہ تجھے ہر کوئی پیار کرے
پر بددُعا ہے کہ کوئی میری طرح نہ کرے
ہت سے حسن والے ملے گے ہمارے جیسا وفادار کہاں
🖤🥀ڈھونڈا گے
علاوہ میرے ہر شخص سے نور نکلے گا
میں جانتا ہوں میرا ہی قصور نکلے گا
یہ محبت کے حادثے اکثر دل کو توڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
شام ہوتے ہی چراغ بجھا دیتا ہوں
🖤دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کو
کھو کر وہ مجھے خاک میں خزانے تلاش کرتا ہے🫀
تیرے تعلق میں جتنے بھی فنکار بیٹھے ہیں
❤️سب نالائق ہمارے شاگردی ہار بیٹھے ہیں
وقت کی رفتار میں کہاں کھوگئے ہم
🤍کیوں اتنی جلدی بڑے ہوگئے ہم
مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
🥀محبت معجزہ ہے اور معجزے کب عام ہوتے ہیں
0 Comments