رنج کتنا بھی کریں زمانے والے
جانے والے تو نہیں لوٹ کر آنے والے